دپیکا کیٹ واک کیلئے نئی لڑکیوں کو تربیت دینگی         وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس         آئی پی ایل کے افتتاحی میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ممبئی انڈینز کو 41 رنز سے رونددیا         مذاکراتی کمیٹیوں میں ملاقات جلد ہوگی،طالبان سے جنگ بندی کیلئے کہیں‌ گے،پروفیسر ابراہیم         بی جے پی لوگوں کو تقسےم کرکے حکومت کرنا چاہتی ہے، پرےانکا گاندھی         بھارت؛ پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ         ”ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے“ :حافظ حسین احمد         سپیکرز کانفرنس کا مقصد صوبوں میں بھائی چارہ بڑھانا ہے         بدقسمتی سے ملک میں 17سال سے مردم شماری نہ ہو سکی: جسٹس فرخ عرفان         نیٹو انخلاءکے بعد افغانستان میں امن استور کی موجودگی ضروری‘مشاہد حسین         کسی صورت ملک کو جمہوریت کی پٹری سے نہیں اترنے دینگے : سراج الحق         وزیراعظم میری ماں کو واپس لانے کا وعدہ پورا کریں         حکومت اور فوج میں کوئی تناﺅ نہیں: پرویزرشید         گھر بیٹھے جیالے فعال کرنے سے ہی دما دم مست قلندر ہوگا: بلاول         پیپلزپارٹی کے سنیٹر فیصل رضا عابدی کا استعفیٰ ‘ سیاست سے بھی ریٹائر         مودی کا مسلم کش فسادات پر معافی مانگنے سے ایک بار پھر انکار         بجلی چوری ،پوائنٹ سکورنگ ہوئی تو معاملات سول وار کی طرف جائینگے:عابد شیر         حکومت اور اپوزیشن میں ملاقاتیں جمہوریت کا حسن کا ہیں ، گورنر پنجاب         جرمن ماڈل کلاڈیا سیزلا”دیسی کاٹے“ میں آئٹم سانگ کریں گی         افغانستان‘ بھارتی الیکشن کے نتائج خطے کا مستقبل واضح کر دینگے: منورحسن        
بغیر کسی ڈر اور خوف کے تمام ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں گے۔ : چیئرمین نیب
چیئرمین نیب چودھری قمر زمان نے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈر اور خوف کے تمام ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں گے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل ہو گا۔ اسلام آباد: چیئرمین نیب چودھری قمر زمان نے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈر اور خوف کے تمام ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں گے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل ہو گا۔ نیب افسران نے چیئرمین نیب کو عہدہ سنبھالنے کے بعد ادارے کی کارکردگی اور دیگر امور پر بریفنگ دی۔ چیئرمین نیب نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں قوم کے اعتماد پر پورا اترنا اور کرپشن کا مکمل طور پر خاتمہ کرنا ہے۔ چیئرمین نیب کی حیثیت سے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر کام کیا جائے گا اور کسی کا سیاسی اثرو رسوخ برداشت نہیں کرینگے۔ واضع رہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے درمیان متعدد ملاقاتوں کے بعد چوہدری قمر زمان کو چیئرمین نیب مقرر کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے وہ سیکرٹری داخلہ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ وزیراعظم کی جانب سے تعیناتی کے بعد چوہدری قمر زمان نے جمعہ کو چیئرمین نیب کے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا۔ جمعہ کو نیب آفس میں نیب افسران نے چیئرمین نیب کو ادارے کی کارکردگی اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔