کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا کے بہترین کھلاڑی کاایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا
زیورخ(ویب ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔ لیونل میسی اورفرنچ اسٹرائیکر انٹوئن گریزمین کو شکست رہی، اس سے قبل رونالڈو نے چوتھی بار بیلون ڈی آر ایوارڈ حاصل کیا تھا، جب کہ  بہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز امریکا کی کارلی لائیڈ نے جیتا اور اٹلی سے تعلق رکھنے والے انگلش فٹبال کلب لیسٹرسٹی کے کوچ کلاڈیو رینیری سال کے بہترین کوچ قرار پائے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا