462ارب روپے کی کرپشن ....وزیر مملکت سے پوچھ گچھ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)نیب نے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم رکن وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری مفتاح اسماعیل کو 462 ارب روپے کرپشن سکینڈل میں شامل تفتیش کرکے ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا